میڈیا کی کام چلاؤ اردو

کافی عرصے سے پاکستان میں ایک بات دہرائی جاتی رہی ہے کہ تدریس کے شعبے میں صرف وہ لوگ آتے ہیں، جو اور  کسی شعبے میں کھپ نہیں پاتے۔ اس پر میرا ردِ عمل یہ ہوا کرتا تھا کہ جو لوگ تدریس کے شعبے میں کھپ نہیں پاتے، وہ صحافت میں جا بستے ہیں۔ اس … Continue reading میڈیا کی کام چلاؤ اردو